حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج مہاراشٹر میں اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے
شیو سینا کے رکن اسمبلی ایکنادھ شنڈے منتخب ہوئے۔ چنانچہ آج اسمبلی میں
اعتماد
کے ووٹ کے حصول کے بعد ‘ بی جے پی کے امیدوار کی اسپیکر کی حیثیت
سے انتخاب کے بعد 63رکنی شیو سینا نے اپنے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے
ایکنادھ شنڈے کا اعلان کی ہے۔